محمد خالد

یہ مسافت حدِ یک خواب سے آگے نہ گئی ہم نے اس وادئ غربت میں گزارا ہی کیا

Read More

اختر ہوشیارپوری

یہ اُجڑے اُجڑے دَر و بام کچھ تو کہتے ہیں مَیں اپنی سوچ کی آواز سنتا رہتا ہوں …………… مجموعہ کلام: علامت اشاعت: ادبی اکیڈمی، راولپنڈی طابع: جنگ پریس، راولپنڈی سالِ اشاعت: ۱۹۷۹ء

Read More

غافر شہزاد

یہ دل، یہ عضوِ معطل، یہ زندگی کا جواز لہو کے ساتھ روابط بحال کرتا نہیں

Read More

عابد سیال

یہ عجب لوگ ہیں، دیتے ہیں تو اتنی تکریم کچھ کو منظور نہ ہو، کچھ کو سزاوار نہ ہو

Read More

ظفر گورکھپوری

یہاں تو خیر ویرانی بہت ہے وہاں کیا ہے جہاں پانی بہت ہے

Read More

حبیب الرحمان مشتاق

یہ قیس نام کے بندے سے اس کو کیا نسبت ازل سے دشتِ جنوں میری شاملات میں ہے

Read More