پھر یوں ہوا کہ مجھ پہ ہی دیوار گر پڑی لیکن نہ کھل سکا پس دیوار کون ہے
Read MoreCategory: آج کا شعر
راحت اندوری
روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے
Read Moreمحسن اسرار
ابھی تک میں تری نظروں میں اچھا کیوں نہیں ہوں مجھے اپنے برے ہونے پہ قابو کیوں نہیں ہے
Read Moreمحسن اسرار
نشے میں جو ہے، وہ تو خیر وہ ہے مگر جس شخص کا نشہ اُتر جائے
Read Moreمحسن اسرار
جواب دیتا ہے میرے ہر اک سوال کا وہ مگر سوال بھی اس کی طرف سے ہوتا ہے
Read Moreادا جعفری
یہ شعر ادا جعفری کی لطیف تخیلاتی پرواز اور نسوانی شعری حسیّت کا ایک حسین استعارہ ہے، جس میں جذبۂ محبت، اضطرابِ دروں، اور نگاہ کی جادوگری کو نہایت پراسرار اور باوقار پیرایے میں بیان کیا گیا ہے۔
Read Moreنجیب احمد
زمیں پہ پاؤں ذرا احتیاط سے دھرنا اکھڑ گئے تو قدم پھر کہاں سنبھلتے ہیں
Read Moreنجیب احمد
وہی رشتے وہی ناطے وہی غم بدن سے روح تک اکتا گئی تھی
Read Moreنجیب احمد
اک تری یاد گلے ایسے پڑی ہے کہ نجیبؔ آج کا کام بھی ہم کل پہ اٹھا رکھتے ہیں
Read Moreنجیب احمد
مری زمیں مجھے آغوش میں سمیٹ بھی لے نہ آسماں کا رہوں میں نہ آسماں میرا
Read More