یہ سرابوں کی شرارت بھی نہ ہو تو کیا ہو آنکھ میں حیرت و وَحشت بھی نہ ہو تو کیا ہو
Read MoreCategory: ی، ے
رام ریاض
یار ہی تیز نظر تھے شاید ہم تری بات کہاں کہتے تھے
Read Moreغلام حسین ساجد
یہ کس روانی میں ڈوبتی جا رہی ہیں آنکھیں چمک رہا ہے یہ کیوں رخِ آب پر ستارہ
Read Moreمحشر بدایونی
یہ ہاتھ اوجِ تخیل تک بلند اور کم نصیب ایسے کہ جائے لمس بھی گنجینۂ زر میں نہیں رکھتے
Read Moreاحمد فاروق
یاد ہے کُچھ تجھے بچھڑتے سَمے! کون تھا جس سبَب مِلے تھے ہم
Read Moreعباس رضوی
یقیں کی راہ دکھاتے ہیں کربلا والے کہانیاں تو بہت ہیں خدا سے وابستہ
Read More