یہ اُجڑے اُجڑے دَر و بام کچھ تو کہتے ہیں مَیں اپنی سوچ کی آواز سنتا رہتا ہوں …………… مجموعہ کلام: علامت اشاعت: ادبی اکیڈمی، راولپنڈی طابع: جنگ پریس، راولپنڈی سالِ اشاعت: ۱۹۷۹ء
Read MoreCategory: ی، ے
غافر شہزاد
یہ دل، یہ عضوِ معطل، یہ زندگی کا جواز لہو کے ساتھ روابط بحال کرتا نہیں
Read Moreعابد سیال
یہ عجب لوگ ہیں، دیتے ہیں تو اتنی تکریم کچھ کو منظور نہ ہو، کچھ کو سزاوار نہ ہو
Read Moreظفر گورکھپوری
یہاں تو خیر ویرانی بہت ہے وہاں کیا ہے جہاں پانی بہت ہے
Read Moreحبیب الرحمان مشتاق
یہ قیس نام کے بندے سے اس کو کیا نسبت ازل سے دشتِ جنوں میری شاملات میں ہے
Read Moreانور شعور
یہیں کٹتا ہے وقت اکثر ہمارا یہی گھر ہے، یہی دفتر ہمارا
Read Moreخورشید رضوی
یہ دور وہ ہے کہ بیٹھے رہو چراغ تلے سبھی کو بزم میں دیکھو مگر دکھائی نہ دو
Read Moreخورشید رضوی
یہ جام و بادہ و مینا تو سب دلاسے ہیں لبوں کو دیکھ، وہی عمر بھر کے پیاسے ہیں
Read Moreخورشید رضوی
یا شکن آلود ہو جائے گی منظر کی جبیں یا ہماری آنکھ کے شیشے میں بال آ جائے گا
Read Moreعلامہ طالب جوہری
یادوں کی الماری کھولے بیٹھا تھا ایک اندھیرے کمرے میں بوڑھا لڑکا
Read More