یوں دل کی طشتری میں دھری ہے امیدِ دید جس طرح کوئی بن پیے سگریٹ جلا ہوا
Read MoreCategory: ی، ے
عمران اعوان
یہ محبت بھی مسئلہ ہے کوئی ؟ایک دو دن میں بھول جاؤ گے
Read Moreجاوید اختر
یہ زندگی بھی عجب کاروبار ہے کہ مجھے خوشی ہے پانے کی کوئی نہ رنج کھونے کا
Read Moreکشور ناہید
یہ بھی ممکن ہے کہ آنکھیں ہوں، تماشا ہی نہ ہو راس آنے لگے ہم کو تو یہ دنیا ہی نہ ہو
Read Moreواجد امیر
یہ پگڑیاں ملی ہیں وراثت میں!یعنی تُم سردار اس لیے ہو کہ سردار مر گئے
Read Moreافتخار عارف
یہ سب کٹھ پتلیاں رقصاں رہیں گی رات کی رات سحر سے پہلے پہلے سب تماشا ختم ہو گا
Read Moreاسحاق وردگ
یہ لوگ اٹھ تو رہے ہیں زمیں کے منظر سے فلک کے پاس کوئی انتظام ہے کہ نہیں
Read Moreجمال احسانی
یوں نہ ہو بول پڑوں میں تری خاموشی پر اور تجھے بزم سے مہمان اٹھانا پڑ جائے
Read Moreشاہ قاسم اورنگ آبادی
یہ سیہ چشم آشنا کس کے کام اپنا کیا وبس کِھسکے
Read Moreمحمد خالد
یہ مسافت حدِ یک خواب سے آگے نہ گئی ہم نے اس وادئ غربت میں گزارا ہی کیا
Read More