جس منظر کو دیکھنے والا کوئی نہ ہو ایسا منظر دیکھنے والا ہوتا ہے
Read MoreCategory: بیت بازی
اکبر الہ آبادی
عقبیٰ کی باز پرس کا جاتا رہا خیال دنیا کی لذتوں میں طبیعت بہل گئی
Read Moreاحمد مشتاق
کوئی تصویر مکمل نہیں ہونے پاتی دھوپ دیتے ہیں تو سایا نہیں رہنے دیتے
Read Moreاحمد فراز
جان پہچان سے بھی کیا ہوگا پھر بھی اے دوست! غور کر، شاید
Read Moreحمایت علی شاعر
ہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگ دیکھتے ہی دیکھتے کتنے بدل جاتے ہیں لوگ
Read Moreمحسن اسرار
مشہور ہے دروازے پہ دستک کی کہانی دیوار میں در ہونے کا قصہ کسے معلوم
Read Moreمرزا مظہر جانِ جاناں
یہ حسرت رہ گئی کیا کیا مزے سے زندگی کرتے اگر ہوتا چمن اپنا گل اپنا باغباں اپنا
Read Moreسراج اورنگ آبادی
مت کرو شمع کوں بدنام جلاتی وہ نہیں آپ سیں شوق پتنگوں کوں ہے جل جانے کا
Read Moreسید آلِ احمد
کسی کے لب پہ چراغِ دعا نہیں جلتا ہر ایک شخص کی جیسے زبان کالی ہے
Read Moreمحسن اسرار
ہذیان بک رہا ہوں سخن کے بجائے میں تنبیہ کر رہا ہوں کہ مجنوں سنے مجھے
Read More