حسنِ ترتیب ہے دلیلِ چمن ورنہ صحرا میں کیا بہار نہیں
Read MoreTag: بہترین نظمیں
صغیر احمد صغیر ۔۔۔ سکھائی جس کو دانائی
عاصم بخاری ۔۔۔ راحتیں ڈھونڈتا ہے دل وہ ہی
راجہ عبدالقیوم ۔۔۔ کہانی کچھ ایسے بنائی گئی ہے
اکمل حنیف ۔۔۔ تیرے جیسے ترے کمال کے دکھ
محمد افضال انجم ۔۔۔ دو غزلیں
منزہ سحر ۔۔۔ ایک ذرا سی بھول ہوئی تو ہجر کا لمحہ دیکھ لیا
شہزاد احمد
تمام عمر ہوا پھونکتے ہوئے گزری رہے زمیں پہ مگر خاک کا مزا نہ لیا
Read Moreنوید صادق ۔۔۔۔ تو مجھے بھول جانے والا کون
قتیل شفائی ۔۔۔ حسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں
حسن کو چاند، جوانی کو کنول کہتے ہیں ان کی صورت نظر آئے تو غزل کہتے ہیں اف وہ مرمر سے تراشا ہوا شفاف بدن دیکھنے والے اسے تاج محل کہتے ہیں وہ ترے حسن کی قیمت سے نہیں ہیں واقف پنکھڑی کو جو ترے لب کا بدل کہتے ہیں پڑ گئی پاؤں میں تقدیر کی زنجیر تو کیا ہم تو اس کو بھی تری زلف کا بل کہتے ہیں
Read More