منطق ، منبر اَور مجمع ۔۔۔۔۔۔۔ شاہین عباس

منطق ، منبر اَور مجمع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آدمی منہ ‘بناتا ہے جیسے گدھا گھاس کھاتا ہے دونوں میں منہ کا بنانا ‘ نوالہ چبانا‘ غٹا غٹ پیے جانا دن بھر میں پانی بھری بالٹی بالٹی میں ہنگالی پھر اِک بالٹی رہنمائی کے چالک رسد سے بھری ،گدلی نسواری کاٹھی سواری کی دُھن گارا تعمیر کا‘نعرہ تکبیر کا اور رسالت کا کتنی ہی قدریں ہیں جو مشترک ہیں الف الٹا لکھیں یا سیدھا لکھیں یہ الف ہی رہے گا! میاں جی‘ سنا آپ نے؟ قبلہ شاہ صاب ‘دیکھا….. مرے پنجہ ٔ دست…

Read More