یزدانی جالندھری

تنہائی میں اکثر یہی محسوس ہوا ہے جس طرح کوئی میری طرف دیکھ رہا ہے

Read More

یزدانی جالندھری

جلوہ افروز ہے کعبہ کے اجالوں کی طرح دل کی تعمیر کہ کل تک تھی شوالوں کی طرح

Read More

اقبال عظیم

جھک کر سلام کرنے میں کیا حرج ہے مگر سر اتنا مت جھکاؤ کہ دستار گر پڑے

Read More

اقبال عظیم

مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ جبیں افسردہ افسردہ قدم لغزیدہ لغزیدہ

Read More

اقبال عظیم

آدمی جان کے کھاتا ہے محبت میں فریب خود فریبی ہی محبت کا صلہ ہو جیسے

Read More

اقبال عظیم

بے نیازانہ گزر جائے گزرنے والا میرے پندار کو اب شوقِ تماشا بھی نہیں

Read More

اقبال عظیم

اے اہلِ وفا دادِ جفا کیوں نہیں دیتے سوئے ہوئے زخموں کو جگا کیوں نہیں دیتے

Read More

بشر نواز

چاہتے تو کسی پتھر کی طرح جی لیتے ہم نے خود موم کی مانند پگھلنا چاہا

Read More