یزدانی جالندھری جولائی 29, 2026جولائی 29, 2026 نويد صادق جلوہ افروز ہے کعبہ کے اجالوں کی طرح دل کی تعمیر کہ کل تک تھی شوالوں کی طرح