سید علی مطہر اشعر دسمبر 21, 2019جنوری 5, 2020 نويد صادق پھر لختِ جگر کوئلہ لے آیا کہیں سے اب دیکھیے کیا کیا سرِ دیوار بنے گا