دیا بجھانا، جلانا ، تو ظرف تھا لیکن حسین جانتے تھے کون کارواں میں ہے
Read MoreDay: جون 23، 2026
توقیر عباس ۔۔۔ اس غم کے لیے چاہیے گھر اور مکاں اور
اس غم کے لیے چاہیے گھر اور مکاں اور یہ تیر ہے وہ جس کی ضرورت ہے کماں اور آیا ہے صفِ سیدِ ابرار میں جب سے اب حر کی ادا اور ہے اندازِ بیاں اور عاشورۂ غم ذہنوں پہ طاری ہے ابھی سے مقصودِ بیاں اور ہے ہوتا ہے عیاں اور معصوم تبسم کہ جواں سینۂ شبٌاں مطلوب ہے اس کے لیے اندازِ بیاں اور اس دہر میں جس شخص نے کی بیعتِ باطل اس سود کے سودے میں سراسر ہے زیاں اور ہر ایک رجز سے سرِ میداں…
Read Moreحبیب جالب
جُھکے گا ظُلم کا پرچم ، یقِین آج بھی ہے مِرے خیال کی دُنیا حَسِین آج بھی ہے بہت ہَوائیں چلِیں میرا رُخ بدلنے کو مگر نِگاہ میں وُہ سر زمین آج بھی ہے صعوبتوں کے سفر میں ہے کاروانِ حُسینؑ یزید چین سے ، مسند نشِین آج بھی ہے
Read Moreانجم سلیمی
کتنا تکلیف دہ تقاضہ ہے خوش نظر آنا ،اور خوش رہنا
Read Moreجون ایلیا
جانے کیا واقعہ ہوا، کیوں لوگ اپنے اندر نہیں رہے آباد
Read Moreجون ایلیا
شہرِ دل میں عجب محلے تھے اِن میں اکثر نہیں رہے آباد
Read Moreباقی احمد پوری
کربلا تک پہنچ نہیں پایا مدتوں سے فرات چل رہا ہے
Read Moreراحت اندوری
اک ملاقات کا جادو کہ اترتا ہی نہیں تری خوشبو مری چادر سے نہیں جاتی ہے
Read Moreمعین نظامی
رُلایا ہم نے نرگس کو ہزاروں سال اَخلاقاً چمن میں کچھ نہیں بدلا، نہ کوئی دیدہ ور آیا
Read More