آدمی جان کے کھاتا ہے محبت میں فریب خود فریبی ہی محبت کا صلہ ہو جیسے
Read MoreDay: جولائی 29، 2026
اقبال عظیم
سفر پہ نکلے ہیں ہم پورے اہتمام کے ساتھ ہم اپنے گھر سے کفن ساتھ لے کے آئے ہیں
Read Moreاقبال عظیم
جس میں نہ کوئی رنگ نہ آہنگ نہ خوشبو تم ایسے گلستاں کو جلا کیوں نہیں دیتے
Read Moreاقبال عظیم
بے نیازانہ گزر جائے گزرنے والا میرے پندار کو اب شوقِ تماشا بھی نہیں
Read Moreاقبال عظیم
اے اہلِ وفا دادِ جفا کیوں نہیں دیتے سوئے ہوئے زخموں کو جگا کیوں نہیں دیتے
Read Moreبشر نواز
چاہتے تو کسی پتھر کی طرح جی لیتے ہم نے خود موم کی مانند پگھلنا چاہا
Read Moreبشر نواز
سارے منظر فسوں تماشا ہیں کل گھٹائیں تھیں آج دریا ہیں
Read Moreحمایت علی شاعر
ﻟﺐ ﺑﺴﺘﮕﯽ ﻣﯿﮟ ﺣﺴﺮﺕِ ﮔﻔﺘﺎﺭ ﺟﺎﮒ ﺍﭨﮭﯽ ﺧﻮﻑِ ﺳﮑﻮﺕ ﺟﺮﺃﺕِ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ
Read Moreصفی لکھنوی
جب تک کہ دل میں دل ہے تری آرزو رہے شل ہوں جو تھک کے پاؤں، غمِ جستجو رہے
Read Moreصفی لکھنوی
دکھاۓ گا درِ صیاد شاید آسماں مجھ کو قفس معلوم ہوتا ہے چمن میں آشیاں مجھ کو
Read More