تمھیں میری ضرورت بھی پڑے گی پرانے شہر کا نقشہ ہے مجھ میں
Read MoreCategory: ت
سجاد بلوچ
تم نے اچھا ہی کیا چھوڑ گئے، ویسے بھی ایک سائے سے بھلا کیسے سنبھلتا سایہ
Read Moreمحسن اسرار
تو کیا چراغ جلایا نہیں ابھی اُس نے فضا کا رنگ اِدھر کچھ ہے اور اُدھر کچھ ہے
Read Moreمحسن اسرار
تم روایت سمجھ رہے ہو جسے صورتِ حال یہ ابھی کی ہے
Read Moreمحسن اسرار
تمھیں تو اور بہت کام زندگی کے ہیں وصال کی نہ کرو آرزو ہماری طرح
Read Moreاحمد فراز
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
Read Moreمحسن اسرار
تو خود بھی جاگتا رہ اور مجھ کو بھی جگاتا رہ نہیں تو زندگی کو دوسرا قصہ پکڑ لے گا
Read Moreحفیظ ہوشیاری پوری
تمام عمر تیرا انتظار ہم نے کیا اس انتظار میں کس کس سے پیار ہم نے کیا
Read Moreاحمد فراز
تو کہ یکتا تھا بے شمار ہوا ہم بھی ٹوٹیں تو جا بجا ہو جائیں
Read Moreصوفی تبسم
ترے چھپنے سے چھپیں گی نہ ہماری یادیں تو جہاں ہوگا وہیں ذکر ہمارا ہوگا
Read More