چشمِ جہاں سے حالتِ اصلی چھپی نہیں اخبار میں جو چاہیے وہ چھاپ دیجیے
Read MoreCategory: چ
پرواز جالندھری
جن کے ہونٹوں پہ ہنسی، پاؤں میں چھالے ہوں گے ہاں وہی لوگ تمھیں چاہنے والے ہوں گے
Read Moreبشیر بدر
چاند کا داغ دیکھنے والو! اپنے دامن کے داغ دیکھے ہیں؟
Read Moreمیر تقی میر
چہرے کو نوچ نوچ لیا چھاتی کُوٹ لی جانے کا دل کے ہم نے بہت غم الم کیا
Read Moreعندلیب شادانی
چاندنی اور اُداس تنہائی تم ہو کس حال میں خدا جانے
Read Moreاحمد حسین مجاہد
چہ کنم اے طبعِ شوخ و تیز ِ من واژگوں شد ساغرِ لب ریز ِ من
Read Moreقابل اجمیری
چمن کے غنچوں نے رنگ بدلا، فلک کے تاروں سے ساتھ چھوڑا میں جن سہاروں سے مطمئن تھا انھی سہاروں نے ساتھ چھوڑا
Read Moreقاضی محمود بحری
چل جائیں چمن دیکھنے ساقی کہ ہوا ہے ہنگام نوا، روپ نوا، رنگ نوا ہے
Read Moreمحمد اظہار الحق
چٹائی اور پیوند ! اور یہ زرپوش امت حرا اور ثور کے غاروں میں جا کر رو پڑوں گا
Read Moreیزدانی جالندھری
چھپا ہے مرے ذہن میں نقش گر جو روز ایک پیکر بنا جائے ہے
Read More