ہم تری راہ سے پھرے ہی نہیں آستانے ہمیں بلاتے رہے
Read MoreCategory: ہ
بیدل حیدری
ہو گیا چرخِ ستم گر کا کلیجا ٹھنڈا مر گئے پیاس سے دریا کے کنارے بچے
Read Moreقابل اجمیری
ہمارا کیا ہمیں تو ڈوبنا ہے ڈوب جائیں گے مگر طوفان جا پہنچا لبِ ساحل تو کیا ہو گا
Read Moreمحسن اسرار
ہمیں آ جائے گا محتاط رہنا ترے خدشے ہمارے کام کے ہیں
Read Moreعزیز فیصل
ہے کامیابیٔ مرداں میں ہاتھ عورت کا مگر تو ایک ہی عورت پہ انحصار نہ کر
Read Moreقتیل شفائی
ہمیں تو آج کی شب پو پھٹے تک جاگنا ہوگا یہی قسمت ہماری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
Read Moreمجروح سلطان پوری
ہم کو جنوں کیا سکھلاتے ہو ہم تھے پریشاں تم سے زیادہ چاک کیے ہیں ہم نے عزیزو ! چار گریباں تم سے زیادہ
Read Moreرسا چغتائی
ہے کوئی یہاں شہر میں ایسا کہ جسے میں اپنا نہ کہوں اور وہ اپنا مجھے سمجھے
Read Moreندا فاضلی
ہوش والوں کو خبر کیا: بے خودی کیا چیز ہے عشق کیجے، پھر سمجھیے: زندگی کیا چیز ہے
Read Moreاحمد فراز
ہم ایسے سادہ دلوں کو وہ دوست ہو کہ خدا سبھی نے وعدۂ فردا پہ ٹال رکھا ہے
Read More