ریت پر صورت گری کرتی ہے کیا بادِ جنوب کوئی دم میں موجۂ بادِ شمال آ جائے گا
Read MoreCategory: ر
مبشر سعید
رات ، زلفوں میں ڈوب جاتی ہے دن نکلتا ہے اس کی آنکھوں میں
Read Moreخالد احمد
راکھ کب تک کریدتے دل کی ڈال کر سر پہ ہو گئے تیار
Read Moreخالد احمد
ربِّ گل! ربِّ رنگ! ربِّ بہار! ایک نقش اور، ربِّ نقش و نگار!
Read Moreظہور نظر
رنگ برنگے ہاتھ تمھارے ہجر میں ہاتھ آئے پھر بھی یہ کیسے چاہیں کہ ساری عمر نہ پائیں تمھیں
Read Moreغلام حسین ساجد
روز اِک تیر مِرے دل میں کہیں لگتا ہے سانس لینا مجھے آسان نہیں لگتا ہے
Read Moreسجاد بلوچ
روزِ فراق اب کوئی ڈھلنے کی دیر ہے اک اور آرزو کے مچلنے کی دیر ہے
Read Moreمحشر بدایونی
راہ کی گرد ہوئے دیوانے باز پھر بھی نہ طلب سے آئے
Read Moreکشفی ملتانی
رند بخشے گئے قیامت میں شیخ کہتا رہا: حساب! حساب!
Read More