راستہ ہے کہ کٹتا جاتا ہے فاصلہ ہے کہ کم نہیں ہوتا
Read MoreCategory: ر
محمد میر سوز
رات کو نیند ہے نہ دن کو چین ایسے جینے سے اے خدا گزرا
Read Moreظہور نظر
رات بھر اِک چاپ سی پِھرتی رہی چاروں طرف جان لیوا خوف تھا لیکن ہُوا کچھ بھی نہیں
Read Moreمحمد بقا اللہ بقا
راستی پر ہم سے کس دن آئیاں یار کی زلفیں جو ہیں بل کھائیاں
Read Moreآرزو لکھنوی
رہنے دو تسلی تم اپنی، دکھ جھیل چکے، دل ٹوٹ گیا اب ہاتھ مَلے سے ہوتا ہے کیا جب ہاتھ سے ناوک چھوٹ گیا
Read Moreغلام حسین ساجد
رات اور طرح کی ہے چراغ اور طرح کا یعنی ہے مری نیند کا باغ اور طرح کا
Read Moreمنیر شکوہ آبادی
راہ میں صورتِ نقشِ کفِ پا رہتا ہوں ہر گھڑی بننے بگڑنے کو پڑا رہتا ہوں
Read Moreعلی اصغر عباس
رات خالی پڑا رہا بستر جانے ٹوٹا تھا آسمان کہ دل
Read Moreعابد سیال
رہا نہ اک ذرا تسکین کا یہ پہلو بھی زمانہ درپئے آزار تھا اور اب تو بھی!
Read Moreخورشید رضوی
رمز یہ کُھل جائے تو دنیا میں دل پھر کیا لگے پاس سے دیکھیں تو مٹی، دور سے دریا لگے
Read More