میں نے پوچھا تھا کہ آخر یہ تغافل کب تک مسکراتے ہوئے بولے کہ سوال اچھا ہے
Read MoreCategory: م
قابل اجمیری
مجھی پہ ختم ہیں سارے ترانے شکستِ ساز کی آواز ہوں میں
Read Moreاعجاز عبید ۔۔۔ وہ جسے سن سکے وہ صدا مانگ لوں
وہ جسے سن سکے وہ صدا مانگ لوں جاگنے کی ہے شب کچھ دعا مانگ لوں اس مرض کی تو شاید دوا ہی نہیں دے رہا ہے وہ، دل کی شفا مانگ لوں عفو ہوتے ہوں آزار سے گر گناہ میں بھی رسوائی کی کچھ جزا مانگ لوں شاید اس بار اس سے ملاقات ہو بارے اب سچے دل سے دعا مانگ لوں یہ خزانہ لٹانے کو آیا ہوں میں اس کو ڈر ہے کہ اب جانے کیا مانگ لوں اب کوئی تیر تر کش میں باقی نہیں اپنے رب…
Read Moreمرزا اسداللہ خاں غالب ۔۔۔ غزل
بزمِ شاہنشاہ میں اشعار کا دفتر کھلا رکھیو یارب یہ درِ گنجینۂ گوہر کھلا شب ہوئی، پھر انجمِ رخشندہ کا منظر کھلا اِس تکلف سے کہ گویا بتکدے کا در کھلا گرچہ ہوں دیوانہ، پر کیوں دوست کا کھاؤں فریب آستیں میں دشنہ پنہاں ، ہاتھ میں نشتر کھلا گو نہ سمجھوں اس کی باتیں ، گونہ پاؤں اس کا بھید پر یہ کیا کم ہے کہ مجھ سے وہ پری پیکر کھلا ہے خیالِ حُسن میں حُسنِ عمل کا سا خیال خلد کا اک در ہے میری گور کے…
Read Moreقمر رضا شہزاد
مرا وجود اگر زہر ہے تو کیا حیرت میں ڈنک جھیلتا ہوں اور سانپ پالتا ہوں
Read Moreامجد اسلام امجد
منزلیں ہی منزلیں ہیں ہر طرف راستے کی اک نشانی بھی نہیں
Read Moreمیر حسن
مت پوچھ جورِ غم سے دلِ ناتواں کا حال بجلی تو دیکھی ہو گی کبھی کاہ میں پڑے
Read Moreجون ایلیا
میری ہر بات بے اثر ہی رہی نَقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
Read Moreبھار تیندو ہریش چندر
مری نگاہوں میں دونوں جہاں ہوئے تاریک یہ آپ کھول کے زلف دوتا کدھر کو چلے
Read Moreخالد احمد
محفلِ ماہتاب میں نجمِ سحر نہیں تو کیا لاکھ نیاز مند ہیں ، ایک اگر نہیں تو کیا
Read More