ملیں گے مجھ سے کہیں اچھے جاں نثار تجھے مگر کبھی تو مرا ذکر آ ہی جائے گا
Read MoreCategory: م
عمران اعوان
میں پسِ بام دیکھ سکتا ہوں صرف آنکھوں پہ انحصار نہیں
Read Moreم حسن لطیفی
وابستہ میری یاد سے کچھ تلخیاں بھی تھیں اچھا کیا کہ مجھ کو فراموش کر دیا
Read Moreنذیر قیصر
میں چراغوں سے بھر رہا ہوں تمہیں رات کا خالی آ سمان ہو تم
Read Moreمحسن اسرار
میرے گھر کی بات الگ صحرا بھی ہے دریا بھی
Read Moreعزیز اعجاز
میں پُل نہ باندھ سکا پانیوں کے دھارے پر وہ منتظر ہی رہا دوسرے کنارے پر
Read Moreاعتبار ساجد
میں تکیے پر ستارے بو رہا ہوں جنم دن ہے، اکیلا رو رہا ہوں
Read Moreامیر مینائی
مجھ مست کو مے کی بُو بہت ہے دیوانے کو ایک ہُو بہت ہے
Read Moreعادل منصوری
میرے ٹوٹے حوصلے کے پر نکلتے دیکھ کر اس نے دیواروں کو اپنی اور اونچا کر دیا
Read Moreمحسن بھوپالی
مے خانے کی توہین ہے، رندوں کی ہتک ہے کم ظرف کے ہاتھوں میں اگر جام دیا جائے
Read More