مری بات کہتے رہنا ، یہ قلم اُٹھائے رکھنا یہ علَم فرو نہ کرنا ، یہ فلک سجائے رکھنا
Read MoreCategory: م
نظر امروہوی
میری وحشت کا زمانہ ہوگا موسمِ گُل تو بہانہ ہوگیا
Read Moreاستاد قمر جلالوی
منانے کو مجھے آئے ہو دشمن سے خفا ہو کر وفاداری کے وعدے کر رہے ہو بے وفا ہو کر
Read Moreمحسن اسرار
مذاکرات سرِ وصل کامیاب رہے جو کچھ کیا تھا پس انداز چھوڑ آئے ہیں
Read Moreنظر امروہوی
مرے ہی غم سے عبارت نہیں مری صورت ہر ایک شخص کا چہرہ کتاب جیسا ہے
Read Moreقابل اجمیری
مرے گناہِ نظر سے پہلے چمن چمن میری آبرو تھی مجھے شعورِ جمال آیا تو گلعذاروںنے ساتھ چھوڑا
Read Moreعزیز فیصل
میں ایک بوری میں لایا ہوں بھر کے مونگ پھلی کسی کے ساتھ دسمبر کی رات کاٹنی ہے
Read Moreدلاور فگار
میری وحشت کی خبر گھر کو ہوئی ہے جب سے چھت یہ کہتی ہے کہ دیوار ہٹا دی جائے
Read Moreڈاکٹر وقار خان … تخلیق اور مبشر سعید کی خواب گاہ میں ریت
تخلیق اور مبشر سعید کی خواب گاہ میں ریت تخلیق فکر کا نام ہے اور فکر کسی مخصوص یا غیر مخصوص سوچ کے زیرِ عمل ترتیب شدہ عوامل کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے ، اب تخلیق گویا سوچ کا نام ہے اور سوچنا ایک مشکل مرحلہ ہے اور اس سے انکار ممکن نہیں، غلط یا صحیح سوچ کا فیصلہ بعد کا ہے لیکن سوچ کا عمل جاری رہتا ہے چاہے شعور اور لاشعور تک کی پہچان نہ رہے، سوچتا تو میں بھی ہوں اور آپ بھی ، ہر وہ…
Read Moreعبدالحمید عدم
مفلسوں کو امیر کہتے ہیں آبِ سادہ کو شیر کہتے ہیں اے خدا! تیرے باخرد بندے بزدلی کو ضمیر کہتے ہیں
Read More