یہ بھی اچھا ہی ہوا اس نے مجھے چھوڑ دیا وصل تو یوں بھی مقدر میں مرے تھا ہی نہیں
Read MoreCategory: ی، ے
میر تقی میر
یہ جانوں ہوں کہ دل کو ہے اُس رو ومو سے لاگ کیا جانوں ، پیش آوے ہے اب صبح و شام کیا
Read Moreمحسن اسرار
یہ لوگ کتنے کھلے ہیں ذرا سے دھوکے سے کسے خبر ہے مرا رنج اختیاری ہے
Read Moreعابد عمر
یوں تری راہ میں پڑے ہوئے ہیں جیسے درگاہ میں پڑے ہوئے ہیں
Read Moreآغا نثار
یہی نہیں کہ فقط پیار کرنے آئے ہیں ہم ایک عمر کا تاوان بھرنے آئے ہیں
Read Moreتوقیر عباس
یہ محبت تو وہ دریا ہے اتر کر جس میں میں نے جب لوٹ کے دیکھا تو کنارا نہیں تھا
Read Moreحفیظ تائب
یا اس کی آرزو مجھے لے آئی اس طرف یا میرا شوق راہ میں صحرا بچھا گیا
Read Moreڈاکٹر اشفاق احمد ورک
یہ میرا دل تو مرے پاؤں پڑ گیا کل شام یہ مجھ سے بڑھ کے ترے ہاں رسائی چاہتا ہے
Read Moreرحمان حفیظ
یقین کر ! میں کسی اور کی امانت ہوں مرے مشام میں اپنی کوئی مہک نہ ملا
Read Moreالیاس بابر اعوان
یہ اُداسی بھی کیا سہولت ہے سب تِرا پُوچھنے کو آگئے ہیں
Read More