دلِ بے حوصلہ ہے اک ذرا سی ٹھیس کا مہماں وہ آنسو کیا پیے گا جس کو غم کھانا نہیں آتا
Read MoreCategory: بیت بازی
محمد افتخار شفیع
حصارِ ریگ میں برسوں جلا تھا میرا وجود سو ایک دشت مرا ہم خیال ہوگیا ہے
Read Moreباقر علی شاہ
اُڑتے دیکھ ابابیلوں کو شہر کا شہر ہی ڈرتا ہو گا
Read Moreیونس خیال
رات بھر بھیگتا رہا دامنرات آنکھوں نے انتہا کردی
Read Moreمحمد افتخار شفیع
ہرشے ہے یہاں صورتِ مہتاب افق تاب اس رات کے پردے میں نہاں کچھ بھی نہیں ہے
Read Moreاسحاق وردگ
دیارِ خواب میں غالب کے ساتھ دن گزرا تو رات میر کے حجرے میں ۔۔۔شام داغ کے ساتھ
Read Moreاحمد ندیم قاسمی
جو چہرہ سامنے آیا، وہ سامنے ہی رہا زوالِ عمر کے دن کتنے خوبصورت ہیں
Read Moreدانش عزیز
پَو پھٹنے تک جاگ رہے تھے اک تارا اِک چاند اور مَیں تنہا تنہا دور کھڑے تھے اک تارا اِک چاند اور مَیں
Read Moreخورشید رضوی
کسے ملے گی لرزتی لووں کی راہبری کہاں رہی ہیں وہ بام و چراغ کی رسمیں
Read Moreمنیر نیازی
میں جو منیر اک کمرے کی کھڑکی کے پاس سے گزرااس کی چک کی تیلیوں سے ریشم کے شگوفے پھوٹے
Read More