الف د نسیم :عقیدۂ راسخہ کی غزل ڈاکٹر الف ۔ د ۔ نسیم کی ارد وغزل محبت کے اس سرمدی رشتے سے منسلک ہے ، جس کے فروغ میں ولی دکنیؒ، سراج اورنگ آبادیؒ، اورمیرزامظہرؒ سے خواجہ میردردؒ تک کے شعرانے حصہ لیا۔امیرمینائیؒ،بیدم شاہ وارثیؒ،فانی بدایونیؒ،امجدحیدرآبادیؒ،آسی غازی پوریؒ اوراصغر گونڈویؒ سے سید وجیہ السیماعرفانیؒ اوربابا ذہین شاہ تاجیؒ تک کے شعرانے اس محبوبۂ دل براں صنف سخن میں حسن وعشق کے ازلی وابدی تصورات کو شاعرانہ اندازمیں بیان کیاگیا۔’’تصوف برائے شعرگفتن خوب است‘‘والی بات ہمارے شعراکی تصوف اور اس کے…
Read MoreTag: iftikhar shafi
محمد افتخار شفیع … ڈاکٹر الف د نسیم رحمۃ اللہ علیہ ( ہمارے کالج کے پہلے صدرِ شعبہ اردو)
ڈاکٹر الف ۔ د ۔ نسیم رحمتہ اللہ علیہ (ہمارے کالج کے پہلے صدرِ شعبہ اردو) ڈاکٹر الف ۔ د ۔ نسیم کا وطن مالوف ہوشیارپور تھا۔آپ کا تعلق ککے زئی قبیلے سے تھا۔ پاکستان بننے کے بعد لاہور آئے،پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے اردو کرنے کے بعد گورنمنٹ کالج ساہیوال (تب منٹگمری) میں اردو کے شعبے میں لیکچرار مقرر ہوئے۔ یہیں رہتے ہوئے پنجاب یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری بھی حاصل کی، ڈاکٹر الف ۔ د ۔نسیم نے ساہیوال میں نوجوانوں کی ایک پوری نسل کی تربیت کی۔ آپ…
Read Moreمحمد افتخار شفیع
حصارِ ریگ میں برسوں جلا تھا میرا وجود سو ایک دشت مرا ہم خیال ہوگیا ہے
Read Moreبھولے بسرے شہر کے لیے ایک نظم ۔۔۔۔۔ محمد افتخار شفیع
بھولے بسرے شہر کے لیے ایک نظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میناروں پر کچے آم کی خوشبو جیسی اک بے نام سی صبح اور اس میں اک چھوٹے سے سر اور بڑے بدن کا (شاہ دولے کے چوہے جیسا) آنکھیں مَلتا شہر کب سے اونگھ رہا تھا کہنہ قلعے کی دیواریں تو گردشِ دوراں چاٹ گئی تھی رکن عالم کے روضے پر گداگروں کا قبضہ تھا اور جالی میں جھانکتی کرنوں سے روزانہ سورج آ کر منہ دھوتا تھا خلقِ خدا بھی دیکھ کے اس کو شرماتی تھی ’ہوٹل تاج‘ کو جاتی رہ…
Read More