کیوں لوگ ہوا باندھتے ہیں ہمتِ دل کی ہم نے تو اسے گر کے سنبھلتے نہیں دیکھا
Read MoreCategory: بیت بازی
یونس خیال
مدتوں بعد کوئی چاپ سنائی دی ہے میرا سایہ ہے، مجھے ڈھونڈنے آیا ہو گا
Read Moreسراج الدین ظفر
ڈُھونڈیں کہاں سحر کو تمھیں، اے غزالِ شب! اب نام بھی تو یاد تمھارا نہیں ہمیں
Read Moreصابر ظفر
ہمارا عشق، ظفر! رہ گیا دھرے کا دھرا کرایہ دار اچانک مکان چھوڑ گئے
Read Moreحامد یزدانی
زاویے کیا کیا بکھر کر چشمِ تر میں رہ گئے دیکھنے والے مگن‘ کارِ ہنر میں رہ گئے
Read Moreظہور نظر
گِھرا تھا اَبر تو گرمی شدید کتنی تھی پڑا نہ ایک بھی چھینٹا، اُمید کتنی تھی
Read Moreرام ریاض
یار ہی تیز نظر تھے شاید ہم تری بات کہاں کہتے تھے
Read Moreقابل اجمیری
وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا
Read Moreشکیب جلالی
وہی جھکی ہوئی بیلیں، وہی دریچہ تھا مگر وہ پھول سا چہرہ نظر نہ آتا تھا
Read Moreعلامہ طالب جوہری
کنارِ نہر، بنفشے کی جھاڑیوں کے قریب وہ سوگوار کھڑی تھی اک اجنبی کے لیے
Read More