تمھیں میری ضرورت بھی پڑے گی پرانے شہر کا نقشہ ہے مجھ میں
Read MoreCategory: بیت بازی
سعود عثمانی
خدا کا شکر کہ رزقِ پرندگاں کے طفیل سعود مجھ کو بہت آب و دانہ ملتا ہے
Read Moreانصر منیر
میری آنکھوں کا چین ممکن ہے تم کو دیکھوں تو عین ممکن ہے
Read Moreعزیز فیصل
دل کے کمروں میں میاں اتنے بھی مکھڑے نہ گھسیڑ چار مرلے کا ہے گھر، برج خلیفہ تو نہیں
Read Moreآصف شفیع
یہ محبت کا علاقہ ہے، یہاں دل ہی کافی ہے نگہبانی کو
Read Moreسجاد بلوچ
تم نے اچھا ہی کیا چھوڑ گئے، ویسے بھی ایک سائے سے بھلا کیسے سنبھلتا سایہ
Read Moreباقی صدیقی
کچھ نہ پا کر بھی مطمئن ہیں ہم عشق میں ہاتھ کیا خزانے لگے
Read Moreاسرار الحق مجاز
کچھ تمھاری نگاہ کافر تھی کچھ مجھے بھی خراب ہونا تھا
Read Moreساغر صدیقی
یہ کناروں سے کھیلنے والے ڈوب جائیں تو کیا تماشا ہو
Read Moreعظیم بسمل آبادی
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے
Read More