جواب دیتا ہے میرے ہر اک سوال کا وہ مگر سوال بھی اس کی طرف سے ہوتا ہے
Read MoreTag: اردو شاعری
ادا جعفری
یہ شعر ادا جعفری کی لطیف تخیلاتی پرواز اور نسوانی شعری حسیّت کا ایک حسین استعارہ ہے، جس میں جذبۂ محبت، اضطرابِ دروں، اور نگاہ کی جادوگری کو نہایت پراسرار اور باوقار پیرایے میں بیان کیا گیا ہے۔
Read Moreنجیب احمد
زمیں پہ پاؤں ذرا احتیاط سے دھرنا اکھڑ گئے تو قدم پھر کہاں سنبھلتے ہیں
Read Moreنجیب احمد
وہی رشتے وہی ناطے وہی غم بدن سے روح تک اکتا گئی تھی
Read Moreنجیب احمد
اک تری یاد گلے ایسے پڑی ہے کہ نجیبؔ آج کا کام بھی ہم کل پہ اٹھا رکھتے ہیں
Read Moreنجیب احمد
مری زمیں مجھے آغوش میں سمیٹ بھی لے نہ آسماں کا رہوں میں نہ آسماں میرا
Read Moreخالد احمد
چھنک اُٹھے ہیں مرے حلق میں وہی گھنگھرو بس ایک سانس بچا ہے مری رہائی میں
Read Moreنجیب احمد
نجیب اک وہم تھا دو چار دن کا ساتھ ہے لیکن ترے غم سے تو ساری عمر کا رشتہ نکل آیا
Read Moreآبرو شاہ مبارک
دلی کے بیچ ہائے اکیلے مریں گے ہم تم آگرے چلے ہو سجن، کیا کریں گے ہم
Read Moreآصف الدولہ ۔۔۔ جس گھڑی تیرے آستاں سے گئے
جس گھڑی تیرے آستاں سے گئے ہم نے جانا کہ دو جہاں سے گئے تیرے کوچے میں نقشِ پا کی طرح ایسے بیٹھے کہ پھر نہ واں سے گئے شمع کی طرح رفتہ رفتہ ہم ایسے گزرے کہ جسم و جاں سے گئے ایک دن میں نے یار سے یہ کہا اب تو ہم طاقت و تواں سے گئے ہنس کے بولا کہ سن لے اے آصف! یہی کہہ کہہ کے لاکھوں جاں سے گئے
Read More