غزل وہ دیکھ لیں نہ مرے عجز کی اُٹھان کہیں لگا نہ دیں غمِ نو سال پر لگان کہیں تمام داغ ہوں ‘ جاؤں بھی تو کہاں جاؤں نشانِ شکر کہیں‘ زخمِ امتنان کہیں وہ میرے پاؤں تلے کی زمین کھینچ چکے گھسیٹ لیں نہ وہ سر سے اب آسمان کہیں کسے خبر کہ مہِ ہالۂ دُعا میں تھا کہیں وہ چھیڑ نہ بیٹھیں یہ داستان کہیں وہ جن کی نرم نوا ، دل کو چھید چھید گئی مجھے ملیں تو وہ کم جان و کم زبان کہیں شکیب ہو…
Read MoreTag: خالد احمد
خالد احمد
بات سے بات نکلنے کے وسیلے نہ رہے لب رسیلے نہ رہے ، نین نشیلے نہ رہے
Read Moreخالد احمد : کیوں قیس کو وہ دشت بسانے نہیں دیتے
حمید نسیم ۔۔۔۔ نئے لہجے نئی فرہنگ والا درویش شاعر: خالد احمد
نئے لہجے نئی فرہنگ والا درویش شاعر: خالد احمد خالد احمد نے اب تک اپنے شعری سفر میں جو منزلیں طے کی ہیں اور جو رفعتیں کرب شعور کی اور وجدانی سرخوشی کے جو ہمہ سوز، ہمہ ضو مقامات ان کے منتظر ہیں ان کے بارے میں بات کرنے سے پہلے اپنی کچھ کوتاہیوں اور بے سرو سامانیوں کا صراحت سے اعتراف مجھ پر لازم آتا ہے ۔ میں نہیں چاہتا کہ میری کوئی نا اہلی پیشہ ور نکتہ چینوں کو خالد احمد کے خلاف کینہ سازی کا جواز فراہم…
Read Moreخالد احمد ۔۔۔ کیوں قیس کو وہ دشت بسانے نہیں دیتے
ماہ نامہ بیاض ، لاہور ۔۔۔۔ اگست 2023 ۔۔۔ فہرست
خالد احمد ۔۔۔ خواب میں خواب کی تعبیر بتا دے مجھ کو
خواب میں خواب کی تعبیر بتا دے مجھ کو اے مرے آج ! مرے کل کا پتا دے مجھ کو اس طرح بانٹ کہ سمجھے نہ کوئی لوٹ کا مال وار کر سہرے پہ بچّوں میں لٹا دے مجھ کو خوف کیا کیا مری نس نس میں دھنسے جاتے ہیں چاہتا ہوں کوئی پتھر کا بنا دے مجھ کو میرے ناقد! میں کوئی موم کا پتلا تو نہیں کوئی کس طور مرے قد سے گھٹا دے مجھ کو تیری آنکھیں ہیں کہ ٹھہرے ہوئے پل اے خالد! وقت کیونکر ترے…
Read Moreخالد احمد
کس نرگن کے گن ہیں ، مٹی ، آگ ، ہوا، پانی کس کے اُفق کا چاند ہیں آقا ، یار ہیں کن کے چار
Read Moreخالد احمد
کیا خبر گاؤں کا ہر گھر ترے گھر جیسا ہو یہی باتیں کبھی چوپال میں کر دیکھیں گے
Read Moreخالد احمد
الزام لگائیں گے ، یاروں پہ وہ کیا خالد یاروں کے سَوا خالد ، دشمن ہمیں کیا دیں گے
Read More