سبب ۔۔۔۔ آ گئی شامِ غم آ گئی پھر بتانے سے کیا فائدہ ہو گیا دل کا خوں ہو گیا سچ ہے یہ پھر فسانہ بنانے سے کیا فائدہ کھو گئے ہم سفر سب گئے اپنے گھر راہ چلتوں کو اَب راہ میں روک کر یہ کہانی سنانے سے کیا فائدہ مر گئی کوئی شے دفن کر کے اُسے چل پڑی راہ پر صرف میری تھی یہ جیسے ہو یہ نہایت اہم…
Read MoreTag: اردو نظم
دنیا خالی بوتل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یونس متین
دنیا خالی بوتل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرے ساغر کے لب پرتیرتے یہ برف کے ٹکڑے مۓ تازہ کے ہم آمیز، پانی کے جزیرے کون صدیوں، کون دنیائوں کے قصّے ہیں! زباں کڑواہٹوں سے بھر چکی ہے خالی بوتل کی طرح دنیا سکوں سے اور مسرّت سے، ترے غم سے تہی دنیا سرِ فرشِ زمیں پہلو کے بل پر میرے قدموں میں پڑی ہے شام۔۔۔سایوں سے جُدا ہو کر مجھے اپنی طرف پیہم بلائے جا رہی ہے آج جانے کیوں تمھاری یاد آئے جا رہی ہے! میں ابھی آزاد ہو کر آ رہا…
Read More