قرار دل کو سدا جس کے نام سے آیا وہ آیا بھی تو کسی اور کام سے آیا
Read MoreTag: جمال احسانی
جمال احسانی
جو میرے ذکر پر اب قہقہے لگاتا ہے بچھڑتے وقت کوئی حال دیکھتا اس کا
Read Moreجمال احسانی
چراغ بجھتے چلے جا رہے ہیں سلسلہ وار میں خود کو دیکھ رہا ہوں فسانہ ہوتے ہوئے
Read Moreجمال احسانی
ہارنے والوں نے اس رخ سے بھی سوچا ہوگا سر کٹانا ہے تو ہتھیار نہ ڈالے جائیں
Read Moreجمال احسانی
اس نے بارش میں بھی کھڑکی کھول کے دیکھا نہیں بھیگنے والوں کو کل کیا کیا پریشانی ہوئی
Read Moreجمال احسان ۔۔۔ چراغ سامنے والے مکان میں بھی نہ تھا
چراغ سامنے والے مکان میں بھی نہ تھا یہ سانحہ مرے وہم و گمان میں بھی نہ تھا جو پہلے روز سے دو آنگنوں میں تھا حائل وہ فاصلہ تو زمین آسمان میں بھی نہ تھا یہ غم نہیں ہے کہ ہم دونوں ایک ہو نہ سکے یہ رنج ہے کہ کوئی درمیان میں بھی نہ تھا ہوا نہ جانے کہاں لے گئی وہ تیر کہ جو نشانے پر بھی نہ تھا اور کمان میں بھی نہ تھا جمال پہلی شناسائی کا وہ اک لمحہ اسے بھی یاد نہ تھا…
Read Moreغلام حسین ساجد، عطاء الحق قاسمی، ابرار احمد، جمال احسانی، اصغر ندیم سید، اسد محمد خان
جمال احسانی
جو لکھتا پھرتا ہے دیوار و در پہ نام مرا بکھیر دے نہ کہیں حرف حرف کے مجھے
Read More