مجھ میں ہے یہی عیب کہ اوروں کی طرح میں چہرے پہ کبھی دوسرا چہرا نہیں رکھتا
Read MoreAuthor: نويد صادق
صفی لکھنوی
کہاں تک تھی خوشی کے ساتھ وابستگی غم کی ذرا شیرازہ بندی دیکھیۓ اجزاۓ عالم کی
Read Moreصفی لکھنوی
الٰہی زندگی کیا ، موت کیا بیمارِ ہجراں کی پریشاں خواب وہ ، تعبیر یہ خوابِ پریشاں کی
Read Moreصفی لکھنوی
جا کے جن تازہ مزاروں پہ چراغاں کرنا ایک ٹوٹی ہوئی تربت پہ بھی احساں کرنا
Read Moreفراغ روہوی
ہمارے تن پہ کوئی قیمتی قبا نہ سہی غزل کو اپنی مگر خوش لباس رکھتے ہیں
Read Moreفراغ روہوی
کھلی نہ مجھ پہ بھی دیوانگی مری برسوں مرے جنون کی شہرت ترے بیاں سے ہوئی
Read Moreفراغ روہوی
اک دن وہ میرے عیب گنانے لگا فراغ جب خود ہی تھک گیا تو مجھے سوچنا پڑا
Read Moreفراغ روہوی
نہ جانے کیسا سمندر ہے عشق کا جس میں کسی کو دیکھا نہیں ڈوب کے ابھرتے ہوئے
Read Moreفراغ روہوی
تمھارا چہرہ تمہیں ہو بہ ہو دکھاؤں گا میں آئنہ ہوں، مرا اعتبار تم بھی کرو
Read Moreڈاکٹر امام اعظم
آستھا کا رنگ آ جائے اگر ماحول میں ایک راکھی زندگی کا رخ بدل سکتی ہے آج
Read More