استاد قمر جلالوی ۔۔۔ منتخب اشعار

انھیں کیوں پھول دشمن عید میں پہنائے جاتے ہیںوہ شاخِ گل کی صورت ناز سے بل کھائے جاتے ہیںاگر ہم سے خوشی کے دن بھی وہ گھبرائے جاتے ہیںتو کیا اب عید ملنے کو فرشتے آئے جاتے ہیںرقیبوں سے نہ ملیے عید اتنی گرم جوشی سےتمھارے پھول سے رخ پر پسینے آئے جاتے ہیںوہ ہنس  کرکہہ رہے ہیں مجھ سے سن کر غیر کے شکوےیہ کب کب کے فسانے عید میں دوہرائے جاتے ہیںنہ چھیڑ اتنا انھیں اے وعدۂ شب کی پشیمانیکہ اب تو عید ملنے پر بھی وہ شرمائے…

Read More

عبدالحمیدعدم

مے کدہ ہے یہاں سکوں سے بیٹھ کوئی آفت ادھر نہیں آتی

Read More

مقبول عامر

مجھے خود اپنی نہیں اس کی فکر لاحق ہے بچھڑنے والا بھی مجھ سا ہی بے سہارا تھا

Read More

ظفر اقبال

مسائل اپنے اپنے تھے ، ضرورت اپنی اپنی تھی نہ میں ممنون ہوں اس کا ، نہ وہ مشکور ہے میرا

Read More

ظفر اقبال

مجھ سا بزدل جائے گا بزمِ عدو میں کیا ظفرؔ میں تو مدت ہوگئی اپنے بھی گھر جاتا نہیں

Read More

ظفر اقبال

میرے حصے کی ملاوٹ یہی کیا کم ہے کہ میں شور میں شعر ملانے کے لئے زندہ ہوں

Read More

محسن اسرار

میں نے دیکھا ہے اُس کی آنکھوں میں میری اپنی ضرورتیں بھی ہیں

Read More

محسن اسرار

مجھ کو حالات پہ قابو نہیں پانے دیتا دوسرے لمحے ہر اک پل کا گذشتہ ہونا

Read More

اقبال کوثر

مری تمثیل مرے دیکھنے والوں کو دِکھا میں ہوں آگے مرے کردار کے پیچھے کیا ہے

Read More