بجھی ہوئی ہیں نگاہیں غبار ہے کہ دھواں وہ راستہ ہے کہ اپنا بھی نقش پا نہ ملے
Read MoreCategory: آج کا شعر
دلاور فگار
جو تیتر اور چکور ہیں وہی پکڑیں ان کو جو چور ہیں میں چکور اکور کا کیا کروں مری فاختہ کوئی اور ہے
Read Moreعزیز قیسی
والہانہ مرے دل میں مری جاں میں آ جا میرے ایماں میں مرے وہم و گماں میں آ جا
Read Moreادا جعفری
خلشِ تیرِ بے پناہ گئی لیجیے ان سے رسم و راہ گئی
Read Moreراحت اندوری
وہ چاہتا تھا کہ کاسہ خرید لے میرا میں اس کے تاج کی قیمت لگا کے لوٹ آیا
Read Moreشہناز مزمل
حرص و ہوس کے آگے نہ کچھ بھی دکھائی دے انسان اپنے قد سے بھی چھوٹا دکھائی دے
Read Moreیزدانی جالندھری
ٹوٹا نہیں اشکوں سے ابھی ضبط کا پشتہ پانی ابھی خطرے کے نشاں تک نہیں آیا
Read Moreعزیز قیسی
نہ ہم سیاہی نہ ہم اجالا چراغ ہیں اشکِ آرزو کے کہ ہم سرِ دشت بے کراں ہیں سلگتے رہتے ہیں شام سے ہم
Read Moreراحت اندوری
بیمار کو مرض کی دوا دینی چاہئے میں پینا چاہتا ہوں پلا دینی چاہئے
Read Moreادا جعفری
صدیوں سے مرے پاؤں تلے جنتِ انساں میں جنت انساں کا پتا ڈھونڈھ رہی ہوں
Read More