اصغر سپاہِ شام میں کہرام ہے بپا تم تیر کھا کے أئے ہو یا تیر مار کے
Read MoreCategory: آج کا شعر
انور مسعود
شعر میں کیسے بیاں ہو داستانِ کربلا لاکھ مضموں باندھ لیجے تشنگی رہ جائے گی
Read Moreخالد احمد
دستِ ہَوا سے پرتوِ ادراک ہو گئے بادل بکھر کے دامنِ صَد چاک ہو گئے
Read Moreخالد احمد
ناقدوں نے مجھے پرکھا، خالد! خاک صحراؤں نے چھانی میری
Read Moreسیماب اکبر آبادی
سجاد اسیرِ جور ہوۓ صد حیف کسی نےیہ نہ کہا یہ پاؤں ستونِ کعبہ ہیں زنجیر کسےپہناتےہو
Read Moreشہید یار جنگ
ایک سجدہ علی کا باقی تھا ختم کردی حسین نے وہ نماز
Read Moreسیماب اکبر آبادی
سجاد اسیرِ جور ہوئے افسوس کسی نے یہ نہ کہا یہ پاؤں ستونِ کعبہ ہیں زنجیر کسے پہناتا ہے
Read Moreصبا اکبر آبادی
اُس بارگاہِ ناز کا اعجاز دیکھنا میں چپ رہا تو دستِ دعا بولنے لگے
Read Moreصبا اکبر آبادی
صبا سے جب کبھی پوچھا کہ نام کیا ہے ترا کہا صبا نے غلامِ محمدِ عربی
Read Moreصبا اکبر آبادی
آدمی پہلے تھے لیکن آدمیت سے الگ آدمی کو درحقیقت آدمی اُس نے کیا
Read More