جانے کیا ہو پلک جھپکنے میں زندگی جاگتی ہی رہتی ہے
Read MoreCategory: ج
قابل اجمیری
جھوٹے وعدوں کی لذتیں مت پوچھ آنکھ در سے لگی ہی رہتی ہے
Read Moreقابل اجمیری
جلوہ گاہِ یار سے بھی تشنہ کام آئے ہیں لوگ جانے امیدیں زیادہ ہیں کہ جلوے کم رہے
Read Moreعالم نظامی
جو مجھے جیسا سمجھتا ہے سمجھنے دیجے اپنے بارے میں کہاں تک میں صفائی دوں گا
Read Moreعابد جعفری
جزائے کاوشِ تعمیر یہ ملی ہے ہمیں صدائے تیشہ سدا ساتھ گھر میں رہتی ہے
Read Moreوسیم بریلوی
جہاں رہے گا وہیں روشنی لٹائے گا کسی چراغ کا اپنا مکاں نہیں ہوتا
Read Moreقابل اجمیری
جب وہ گیسو بکھیر دیتے ہیں زندگی راہ بھول جاتی ہے
Read Moreعرش ملسیانی
جو نہ دیکھا تھا آج تک ہم نے دل کی باتوں میں آ کے دیکھ لیا
Read Moreمحسن اسرار
جو بھی دیکھے وہی مشکوک نظر سے دیکھے ایک گالی ہے زمانے میں اکیلا ہونا
Read Moreاعجاز عبید ۔۔۔ وہ جسے سن سکے وہ صدا مانگ لوں
وہ جسے سن سکے وہ صدا مانگ لوں جاگنے کی ہے شب کچھ دعا مانگ لوں اس مرض کی تو شاید دوا ہی نہیں دے رہا ہے وہ، دل کی شفا مانگ لوں عفو ہوتے ہوں آزار سے گر گناہ میں بھی رسوائی کی کچھ جزا مانگ لوں شاید اس بار اس سے ملاقات ہو بارے اب سچے دل سے دعا مانگ لوں یہ خزانہ لٹانے کو آیا ہوں میں اس کو ڈر ہے کہ اب جانے کیا مانگ لوں اب کوئی تیر تر کش میں باقی نہیں اپنے رب…
Read More