اقبال کوثر

کیوں خود کو بے شناخت بنائے ہوئے ہیں ہم آ کر یہ کس کے سائے میں سائے ہوئے ہیں ہم

Read More

اقبال کوثر

کوثر وہ کیا خروشِ تلاطم تھا اس گھڑی لہجے تو شبنموں کے سنائی دیے مجھے

Read More

عبیداللہ علیم

کچھ دن تو بسو میری آنکھوں میں پھر خواب اگر ہو جاؤ تو کیا

Read More

عبیداللہ علیم

کوئی رنگ تو دو مرے چہرے کو پھر زخم اگر مہکاؤ تو کیا

Read More

اقبال کوثر

کن کن حدوں کی مجھ کو اسیری عطا ہوئی کیا کیا قفس بنامِ خدائی دیے مجھے

Read More

اقبال کوثر

کتنے اسرار ہیں تخلیقِ جہاں کے پیچھے دیکھنا ہے کہ ان اسرار کے پیچھے کیا ہے

Read More

حسرت عظیم آبادی

کب تلک ہم کو نہ آوے گا نظر دیکھیں تو کیسے ترساتا ہے یہ دیدۂ تر دیکھیں تو

Read More

خالد احمد

کسی کے حسن کا انکار کفر ہے خالد سو اپنے عشق کا انکار کرکے دیکھتے ہیں

Read More

خالد احمد

کون دلوں میں الاؤ لگا دے چاہ کی چاہت کے کس کے در کا پہرہ دینے ، جاگیں چوکی دار

Read More

غلام حسین ساجد

کبھی گریز سے خائف ، کبھی تجاوز سے مرا رقیب مجھے اپنے اندروں سے ملا

Read More