ہم دوہری اذیت کے گرفتار مسافر پاؤں بھی ہیں شل، شوقِ سفر بھی نہیں جاتا
Read MoreCategory: ہ
مولانا حسرت موہانی
ہے مشقِ سخں جاری چکی کی مشقت بھی اک طرفہ تماشا ہے حسرت کی طبیعت بھی
Read Moreمحسن اسرار
ہمیں خبر ہے کہ ہم ہیں مگر نہیں ہیں ہم ہمارا گھر ہے مگر اس میں کیا ہمارا ہے
Read Moreاحمد فراز
ہنس نہ اتنا بھی فقیروں کے اکیلے پن پر جا خدا میری طرح تجھ کو بھی تنہا رکھے
Read Moreخالد احمد
یہ شعر خالد احمد کی گہرے جذباتی شعور اور کربِ مسلسل کا نچوڑ ہے، جس میں زخم خوردہ دلوں کے لیے الفاظ کی اذیت ناک تاثیر کو بیان کیا گیا ہے۔
Read Moreمحسن اسرار
ہم کو تو آئنے کی ضرورت نہیں مگر اک آدمی سے گہرے مراسم ہیں، کیا کریں
Read Moreادا جعفری अदा जाफ़री
ہاتھ کانٹوں سے کر لیے زخمی پھول بالوں میں اک سجانے کو हाथ काँटों से कर लिए ज़ख़्मीफूल बालों में एक सजाने को
Read Moreشاہین عباس
ہمیں توآتے جاتے ہی ملا ہے جب بھی دیکھا ہے یہ روزانہ کا جھونکا کیا پتہ کتنا پرانا ہے
Read Moreشاہین عباس
ہم تھے کہ رات دن کے داغ ، جیسے صدی صدی کے باغ یعنی گزرتے وقت کا ، ہم پہ بہت اثر ہوا
Read Moreمحسن اسرار
ہوائیں لے گئیں رستے اُڑا کر مسافر پارہ پارہ ہو رہا ہے
Read More