آوازہ کوئی کستا ہے ہم پہ تو کسے جائے کب ہوش میں رہتا ہے کوئی گھر سے نکل کے
Read MoreCategory: بیت بازی
محسن اسرار
بستر پہ کوئی اُس کی اداکاری تو دیکھے آیا ہو کوئی جیسے بہت دور سے چل کے
Read Moreمحسن اسرار
تمھیں تو اور بہت کام زندگی کے ہیں وصال کی نہ کرو آرزو ہماری طرح
Read Moreمحسن اسرار
اُسے بھی ہوش میں رہنے کا خبط ہے محسنؔ وہ توڑ دیتا ہے جام و سبو ہماری طرح
Read Moreمحسن اسرار
مجھ کو حالات پہ قابو نہیں پانے دیتا دوسرے لمحے ہر اک پل کا گذشتہ ہونا
Read Moreآفتاب اقبال شمیم ۔۔۔ وہ ہدف ہے کہ زدِ تیر سے باہر ہی رہے
وہ ہدف ہے کہ زدِ تیر سے باہر ہی رہے جب بھی کھینچوں اُسے، تصویر سے باہر ہی رہے رشتۂ موجد و ایجاد کی منطق سمجھو یہ جہاں دستِ جہاں گیر سے باہر ہی رہے جبر مجبور ہے، چھپ کر بھی نہیں چھپ سکتا شور زنجیر کا زنجیر سے باہر ہی رہے یوں کہ کچھ عکس نمائی کا ہمیں شوق نہ تھا چشمِ آئینۂ تشہیر سے باہر ہی رہے وہ ارادہ مجھے دے، اے مری ترکیبِ وجود! جو عمل داریِٔ تقدیر سے باہر ہی رہے المیے میرے زمانے کے مجھے…
Read Moreآفتاب اقبال شمیم ۔۔۔ الف اکائی کے رشتے سے کٹی ہوئی
الف اکائی کے رشتے سے کٹی ہوئی ایک زمیں اور سرحد سرحد بٹی ہوئی پاؤں میں گھمسان برستے پانی کا سر پر چھتری جگہ جگہ سے پھٹی ہوئی ایک تماشا عالم گیر خسارے کا ہر پل دیکھوں جیون پونجی گھٹی ہوئی کل کی کالک دھو کر آج کی تختی پر لکھتے رہئے ایک ہی املا رٹی ہوئی نشّے میں ہے اور طرح کی یکسانی روز کی یکسانی سے قدرے ہٹی ہوئی
Read Moreسعادت یار خان رنگین
پھر نئے سر سے یہ جی میں ہے کہ دل کو ڈھونڈیے خاک کوچے کی ترے مدت ہوئی چھانے ہوئے
Read Moreمحسن اسرار
دنیا والوں کے منصوبے میری سمجھ میں آئے نہیں زندہ رہنا سیکھ رہا ہوں اب گھر کی ویرانی سے
Read Moreمحسن اسرار
ہم نے بھی حسبِ حال تری رائے کی طرح سچ بولنے کا اپنا طریقہ بدل دیا
Read More