راس ہے سب کو مرے خون پسینے کی مہک یعنی میں سارے گھرانے کے لئے زندہ ہوں
Read MoreCategory: بیت بازی
ظفر اقبال
قریب آنے کی تمہید ایک یہ بھی رہی وہ پہلے پہلے ذرا فاصلے سے گزرے گا
Read Moreنوید صادق
ہم نے وقت جھیلا ہے، ہم نے دن گزارے ہیں تم سے کون پوچھے گا، جاو، جا کے سو جاو
Read Moreظفر اقبال
کچھ ایسے ٹوٹتا ہے پیڑ سے پھل کہ جیسے کوئی ناتا ٹوٹتا ہے
Read Moreظفر اقبال
وہ دسترس سے دور سہی ، اس کے باوجود یہ ہے دماغ ، اس میں خلل ہونا چاہیے
Read Moreظفر اقبال
پسِ آواز بھی اک حشر برپا ہے ، اگر دیکھیں وگرنہ آپ کی تو دوڑ ہے مفہوم کی حد تک
Read Moreمحسن اسرار
یہ اختلاف جو ہم کر رہے ہیں آپس میں نہ کچھ ہمارا ہے اِس میں نہ کچھ تمھارا ہے
Read Moreمحسن اسرار ۔۔۔ کل رات وہ جھگڑتی رہی بات بات پر
کل رات وہ جھگڑتی رہی بات بات پر اور میں کتاب لکھتا رہا کائنات پر کیا سوچیے کہ سوچ سے آگے ہے زندگی پہرے لگا رکھے ہیں کسی نے حیات پر کیا داستاں سنائیے اُس کے وصال کی کیا تبصرہ کرے کوئی صحرا کی رات پر وحشت کوئی ضرور ہے مجھ میں چھپی ہوئی بھرتی ہے چٹکیاں جو مرے بات بات پر محسنؔ گئے دنوں کے حوالے سے ان دنوں ہم غور کر رہے ہیں نئے واقعات پر
Read Moreمحسن اسرار
وہ گھر بدل گیا مگر اس کی گلی کے لوگ لوگوں کو میرے واسطے روتے ہوئے ملے
Read Moreمحسن اسرار
اصل میں اچھا وہی ہے جس کو سب اچھا کہیں دین داری کے لیے بھی دنیا داری چاہیے
Read More