صفی لکھنوی

جب تک کہ دل میں دل ہے تری آرزو رہے شل ہوں جو تھک کے پاؤں، غمِ جستجو رہے

Read More

صفی لکھنوی

دکھاۓ گا درِ صیاد شاید آسماں مجھ کو قفس معلوم ہوتا ہے چمن میں آشیاں مجھ کو

Read More

صفی لکھنوی

دیکھیے کیوں کوئی تربت ہو گی دیکھ کر اور ندامت ہو گی

Read More

فراغ روہوی

کبھی نہ سوچا تھا میں نے اڑان بھرتے ہوئے کہ رنج ہوگا زمیں پر مجھے اترتے ہوئے

Read More

ابراہیم اشک

زندگی وادی و صحرا کا سفر ہے کیوں ہے اتنی ویران مری راہگزر ہے کیوں ہے

Read More

ڈاکٹر امام اعظم

سنکٹ کے دن تھے تو سائے بھی مجھ سے کتراتے تھے سکھ کے دن آئے تو دیکھو دنیا میرے ساتھ ہوئی

Read More

فراغ روہوی

دماغ اہلِ محبت کا ساتھ دیتا نہیں اسے کہو کہ وہ دل کے کہے میں آ جائے

Read More

ڈاکٹر امام اعظم

موسم سوکھا سوکھا سا تھا لیکن یہ کیا بات ہوئی کیول اس کے کمرے میں ہی رات گئے برسات ہوئی

Read More

پروین شاکر ۔۔۔ ناٹک

رت بدلی تو بھنوروں نے تتلی سے کہا آج سے تم آزاد ہو پروازوں کی ساری سمتیں تمھارے نام ہوئیں جاؤ جنگل کی مغرور ہوا کے ساتھ اُڑو بادل کے ہم راہ ستارے چھو آؤ خوشبو کے بازو تھامو اور رقص کرو رقص کرو کہ اس موسم کے سورج کی کرنوں کا تاج تمھارے سر ہے لہراؤ کہ ان راتوں کا چاند تمھاری پیشانی پر اپنے ہاتھ سے دعا لکھے گا گاؤ ان لمحوں کی ہوائیں تم کو تمھارے گیتوں پر سنگیت دیں گی پتے کڑے بجائیں گے اور پھولوں…

Read More

بشر نواز

مدت سے پھر رہا ہوں خود اپنی تلاش میں ہر لمحہ لڑ رہا ہوں خود اپنے خلاف جنگ 

Read More