عکس سے اپنے وہ یوں کہتے ہیں آئینہ میں آپ اچھے ہیں مگر آپ سے اچھا میں ہوں
Read MoreTag: شاعری
بشر نواز
صدیوں کا غم سمٹ کے دلوں میں اتر گیا ہم لوگ زندگی کے گنہ گار ہو گئے
Read Moreعلامہ رشید ترابی … ارمان نکلتے دلِ پُر فن کے برابر
ارمان نکلتے دلِ پُر فن کے برابر ویرانہ جو ہوتا کوئی گلشن کے برابر کیوں اہلِ نظر ایک ہے دونوں کی طبیعت سُنبل نے جگہ پائی جو سوسن کے برابر میں دام پہ گرتا نہیں اے ذوقِ اسیری ہاں کوئی قفس لائے نشیمن کے برابر میں بھول نہ جاؤں کہیں انجامِ تمنا بجلی بھی چمکتی رہی خرمن کے برابر کیا لطف اندھیرے کا ، اجالے میں تو آؤ پھر داغ نظر آئیں گے دامن کے برابر اتنی تو محبت ہو کہ جتنی ہے عداوت میزان میں ہر دوست ہو دشمن…
Read Moreاقبال عظیم
مدحتِ شاہِ کون و مکاں کے لیے صرف لفظ وبیاں کا سہارا نہ لو فنِ شعری ہے اقبال اپنی جگہ، نعت کہنےکو خونِ جگر چاہیے
Read Moreمنظور حسین شور … صحبتِ میکشی سرسری رہ گئی
صحبتِ میکشی سرسری رہ گئی اور جو مینا بھری تھی بھری رہ گئی کیا غضب ہے نشیمن سلگتا رہا اور شاخِ نشیمن ہری رہ گئی آخرش کام آ ہی گئی خامشی لفظ و معنی کی پردہ دری رہ گئی ہر نظر بن گئی اپنے سینے کا تیر اک خلش بن کے دیدہ دری رہ گئی نسلِ آدم سے اتنے اٹھے کردگار اپنے لب سی کے پیغمبری رہ گئی آدمی کا خدا بن گیا آدمی داورِ حشر کی داوری رہ گئی میرا ہر نقشِ پا بن گیا سنگِ میل خضر کی…
Read Moreاقبال عظیم
دن ابھی باقی ہے اقبال ذرا تیز چلو کچھ نہ سوجھے گا تمہیں شام کے ڈھلتے ڈھلتے
Read Moreصفی لکھنوی
جو بڑھے حدِ طریقت سے وہ تھک جائیں گے کفر و ایماں کے دو راہے پہ بھٹک جائیں گے
Read Moreابراہیم اشک
بس ایک بار ہی توڑا جہاں نے عہدِ وفا کسی سے ہم نے پھر عہدِ وفا کیا ہی نہیں
Read Moreابراہیم اشک
نہ دل میں کوئی غم رہے نہ میری آنکھ نم رہے ہر ایک درد کو مٹا شراب لا شراب دے
Read Moreابراہیم اشک
تھی حوصلے کی بات زمانے میں زندگی قدموں کا فاصلہ بھی یہاں ایک جست تھا
Read More