نعتؐ ۔۔۔ ریاض ندیم نیازی

نعت رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم جہاں میں اُنؐ کی طرح خوش خصال کوئی نہیں وہ بے مثال ہیں اُنؐ کی مثال کوئی نہیں مدینے پاک میں جو بھی گیا خدا کی قسم وہ خوش نصیب ہے اُس سا نہال کوئی نہیں یوں آفتاب و قمر کہہ رہے ہیں ، اُنؐ جیسا حَسین کوئی نہیں پُرجمال کوئی نہیں ہر ایک بات محمدؐ کی کر رہی ہے اثر جہاں میں آپؐ سا شیریں مقال کوئی نہیں نہیں ہے دوسرا کوئی جو چاند کو توڑے ہُنر میں اُنؐ کی طرح باکمال…

Read More

ریاض ندیم نیازی ۔۔۔ کچھ اُس سے گفتگو کرنے کی تیاری نہیں کرنی

کچھ اُس سے گفتگو کرنے کی تیاری نہیں کرنی کہ دانستہ کوئی بھی کیفیت طاری نہیں کرنی ’’محبت کی کہانی میں اداکاری نہیں کرنی‘‘ کہ ہرگز بات کوئی غیرمعیاری نہیں کرنی تماشا دیکھنے کو آئے ہیں ہم تو دکانوں کا ہمیں بازار سے کوئی خریداری نہیں کرنی جہاں تک ہو سکے محفوظ رکھنا ہے بھرم اپنا کہ اپنے ہاتھ سے پامال خودداری نہیں کرنی محبت کے سبھی اسباق ازبر ہیں ہمیں یارو برائے امتحاں کوئی بھی تیاری نہیں کرنی زبان و لفظ پر رکھنا بہ ہر صورت گرفت اپنی کہ…

Read More

ریاض ندیم نیازی ۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان

گُل تھے ، چمن ، بہار تھے عبدالقدیر خان ایک ایسے تاجدار تھے عبدالقدیر خان وہ وقت یادگار رہے گا تمام عمر جس وقت کی پکار تھے عبدالقدیر خان سب کچھ وطن کے نام پہ قربان کر گئے اِس درجہ جاں نثار تھے عبدالقدیر خان ہر شخص اُن کی موت پہ غم سے نڈھال تھا ہاں ایسے شہریار تھے عبدالقدیر خان باغِ حیات جس سے مہکتا رہا سدا خوشبو کا وہ دیار تھے عبدالقدیر خان غم ناک آنکھ ہو گئی اُن کی جدائی سے ہر دل کا اعتبار تھے عبدالقدیر…

Read More

ریاض ندیم نیازی ۔۔۔ احساس بڑھ چلا ہے بہت اب تھکان کا

احساس بڑھ چلا ہے بہت اب تھکان کا کب تک اُٹھائے بوجھ زمیں آسمان کا کتنے لیے ہوئے ہے وہ بے رحمیوں کے زخم چہرہ بتا رہا ہے یہ بوڑھے کسان کا دنیا کی جلتی دھوپ میں ماں کی دعا ہے ساتھ سایہ ہے سر پہ میرے اُسی سائبان کا کیوں اجنبی کی طرح یہاں مل رہے ہیں لوگ میں بھی تو ایک فرد ہوں اس خاندان کا ہر چیز بِک رہی ہے یہاں کوڑیوں کے دام میں بھی ہوں اشتہار کسی کی دکان کا بکھرے پڑے تھے جگنو ،…

Read More

ریاض ندیم نیازی ۔۔۔ کوئی دیوار سلامت ہے نہ گھر باقی ہے

Read More