یہ اور بات دل تھے کدورت کی خستہ قبر لہجوں میں نکہتوں سے بھرا بانکپن ملا
Read MoreTag: Urdu adab
محسن اسرار
کیا بات چھپا رکھی ہے تو نے سرِ مژگاں چہرے پہ ترے انجمن آرائی بہت ہے
Read Moreولی دکنی
شغل بہتر ہے عشق بازی کا کیا حقیقی وہ کیا مجازی کا
Read Moreمظہر جانجاناں
خدا کے واسطے اس کو نہ ٹوکو یہی اک شہر میں قاتل رہا ہے
Read Moreظہیر کاشمیری
آندھیاں اٹھیں فضائیں دور تک کجلا گئیں اتفاقاً دو چراغوں کی لویں ٹکرا گئیں
Read Moreپرکاش فکری
رفتہ رفتہ سب مناظر کھو گئے اچھا ہوا شور کرتے تھے پرندے سو گئے اچھا ہوا
Read Moreظہیر دہلوی
کچھ تو ہوتے ہیں محبت میں جنوں کے آثار اور کچھ لوگ بھی دیوانہ بنا دیتے ہیں
Read Moreخواجہ حیدر علی آتش
بے نیازی سے فریب اے بتِ طناز نہ دے ہم نہ مانیں گے خدا صورتِ انساں ہو گا
Read Moreامام بخش ناسخ
تری صورت سے کسی کی نہیں ملتی صورت ہم جہاں میں تری تصویر لیے پھرتے ہیں
Read Moreشیخ ابراہیم ذوق
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
Read More