خوف ۔۔۔۔۔ شہر کی دیوار پر لکھے گئے پھر نئی ترتیب سے کالے حروف اس سے پہلے بھی نہ جانے اس طرح کی کالی تحریروں کو پڑھ کر کتنے انسانوں سے بینائی چِھنی ہے اب بھی ایسے ہی کئی خدشوں کی چیخیں مرے اندر سنائی دے رہی ہیں
Read MoreTag: Younus Khayyal
صبح کا عذاب ۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر یونس خیال
صبح کا عذاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دفتر کا دروازہ لرزاں ٹیبل ویراں فائل کھولوں تو پھٹ جائے جیسے بم کا ایک دھماکہ گھنٹی کی آواز کلاشنکوف کی تڑتڑ تڑ تڑ سے بھی تیز پنسل سے لکھوں تو جیسے اک خونی تحریر سانسوں میں بارود کی بُو اور ٹیلیفون کے تاروں میں ہے چیختے انسانوں کا شور سوچ رہا ہوں: ایسا کیوں ہے میرے پائوں بوجھل کیوں ہیں؟ میری آنکھیں جل تھل کیوں ہیں؟ میں نے شاید آج سویرے سب سے پہلے تازہ اک اخبار پڑھا تھا
Read Moreکالی رات سفر اور مَیں …… ڈاکٹر یونس خیال
کالی رات سفر اور مَیں Download
Read More