خالد علیم جولائی 18, 2024جولائی 18, 2024 نويد صادق دلِ آزردہ بھی کیا خوش نظری رکھتا ہے اپنی ہر رات ستاروں سے بھری رکھتا ہے