بہت پچھتائے ہم بیمار ہو کر تماشا بن گیا اچھا نہ ہونا
Read MoreCategory: ب
آنس معین
بہت طویل ہے آنس یہ زندگی کا سفر بس ایک شخص پہ دار و مدار کم ہوگا
Read Moreاقبال کوثر
بونے بھی سمجھنے لگے دستار پہن کر ان جیسا کوئی صاحبِ قامت ہی نہیں ہے
Read Moreغلام حسین ساجد
بھٹک کر آئی تھی کچھ دیر کو ادھر دنیا لپٹ گئی مرے دل سے کسی بلا کی طرح
Read Moreخالد احمد
بتوں کی طرح کھڑے تھے ہم اک دوراہے پر رخ اس نے پھیر لیا ، چشم تر گئے ہم بھی
Read Moreلالہ مادھو رام جوہر
بھانپ ہی لیں گے اشارہ سر محفل جو کیا تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں
Read Moreمحسن اسرار
بے خبری میں ہونٹ دیے کی لو کو چومنے والے تھے وہ تو اچانک پھوٹ پڑی تھی خوشبو رات کی رانی سے
Read Moreبیدل حیدری
بھوک پیچھے پڑ گئی ہے ہاتھ دھو کر اور بھی پیٹ سے باندھو مرے دو چار پتھر اور بھی
Read Moreسعادت یار خان رنگین
بت بنے ہیں یوں تو ہم باتیں بناتے ہیں ہزار بات لیکن وصل کی اصلاً بتا سکتے نہیں
Read Moreرام ریاض
برسوں کا بے نام دریچہ، صدیوں کی انجان ہَوا میں مُردہ ماضی کا حوالہ، اور تیری پہچان ہَوا
Read More