ﺑﺠﺎ ﮐﮩﮯ ﺟﺴﮯ ﻋﺎﻟﻢ ﺍﺳﮯ ﺑﺠﺎ ﺳﻤﺠﮭﻮ ﺯﺑﺎﻥِ ﺧﻠﻖ ﮐﻮ ﻧﻘﺎﺭۂ ﺧﺪﺍ ﺳﻤﺠﮭﻮ
Read MoreCategory: ب
یزدانی جالندھری
بیٹھے بٹھائے دل کو یہ کیا ہو گیا ہے آج کہتا ہے بار بار، ہوا سامنے کی ہے
Read Moreیزدانی جالندھری
برسا ہے ابر پھر بھی کہیں تازگی نہیں جل تھل کے باوجود تپش ہے، نمی نہیں
Read Moreبیدل حیدری
بیدل مجھ میں یہ جو ایک کمی سی ہے وہ چاہے تو پوری بھی ہو سکتی ہے
Read Moreقابل اجمیری
باغ تک پہنچی بیابانوں کی خاک تیرا دیوانہ کہاں ہے آج کل
Read Moreعادل اسیر دہلوی
باقی ہے اب بھی ترکِ تمنا کی آرزو کیونکر کہوں کہ کوئی تمنا نہیں مجھے
Read Moreآکاش اتھرو
بانٹ لیا کرتے تھے دونوں گھر کا دکھ وہ بھی دفتر تھوڑا جلدی آتی تھی
Read Moreاستاد قمر جلالوی
باغباں توہینِ گلشن چار تنکوں کے لئے برق سے کہہ دے بنا جاتا ہے کاشانہ ابھی
Read Moreخالد احمد
بند دروازہ تھا خالد ، یا عبادت گاہ تھی اس کے دَر پر سارے بے کس ، سارے بے گھر سو گئے
Read Moreقابل اجمیری
بھڑک اٹھی ہیں شاخیں، پھول شعلے بنتے جاتے ہیں ہمارے آشیانوں سے کہاں تک روشنی ہوتی
Read More