شاہد اشرف سامنا کیسے کروں جتنی آلودہ جبیں ہے ان دنوں
Read MoreCategory: ش
شہریار
حسین ابنِ علی کربلا کو جاتے ہیں مگر یہ لوگ ابھی تک گھروں کے اندر ہیں
Read Moreشیخ تراب علی قلندر
شہر میں اپنے یہ لیلیٰ نے منادی کر دی کوئی پتھر سے نہ مارے مرے دیوانے کو
Read Moreولی دکنی
شغل بہتر ہے عشق بازی کا کیا حقیقی وہ کیا مجازی کا
Read Moreاے آر ساحل علیگ
شام کے تن پر سجی جو سرمئی پوشاک ہے ہم چراغوں کی فقط یہ روشنی پوشاک ہے
Read Moreعابد ادیب
شاہراہیں دفعتاً شعلے اگلنے لگ گئیں گھر کی جانب چل پڑا ہے شہر گھبرا کر تمام
Read Moreشاہین عباس
عمر بھر ہم نے فنا کے تجربے خو د پر کئے عمر بھر میں عالمِ فانی کا اندازہ ہوا
Read Moreشاہین عباس
شہر میں داخلے کی شرط ، جسم نہیں تھا ، روح تھی جسم کا جسم رکھ دیا ،سر سے کہیں اتار کر
Read Moreحفیظ جونپوری
شبِ وصال وہ کس ناز سے یہ کہتے ہیں ہمارے ہجر میں سچ مچ تجھے قرار نہ تھا
Read Moreاعجاز عبید ۔۔۔ وہ جسے سن سکے وہ صدا مانگ لوں
وہ جسے سن سکے وہ صدا مانگ لوں جاگنے کی ہے شب کچھ دعا مانگ لوں اس مرض کی تو شاید دوا ہی نہیں دے رہا ہے وہ، دل کی شفا مانگ لوں عفو ہوتے ہوں آزار سے گر گناہ میں بھی رسوائی کی کچھ جزا مانگ لوں شاید اس بار اس سے ملاقات ہو بارے اب سچے دل سے دعا مانگ لوں یہ خزانہ لٹانے کو آیا ہوں میں اس کو ڈر ہے کہ اب جانے کیا مانگ لوں اب کوئی تیر تر کش میں باقی نہیں اپنے رب…
Read More