کہا کسی نے، سنا کسی نے کہ بے ارادہ جو بے خبر تھے، وہ اب خبر تک پہنچ گئے ہیں
Read MoreCategory: ک
سلطان سکون
کہاں کی شاعری، یہ شاعری نہیں ہے سکون دکھوں کو اپنے ہنر سے اِدھر اُدھر کیا ہے
Read Moreخالد احمد
کچھ چھپایا نہ ہم نے دنیا سے عشق ہم نے کیا بھرے بازار
Read Moreنذیر بنارسی
کس طرح وہ دن بھلاؤں جس برے دن کا شریک ایک بھی اپنا نہیں تھا اور بے گانے کئی
Read Moreجگن ناتھ آزاد
کٹتا بھلا کیوں کر شبِ فرقت کا اندھیرا پلکوں پہ چراغاں جو سرِ شام نہ ہوتا
Read Moreخالد احمد
کس کو چُھو کر ماہتابی ہو گیا جھیل کا پانی شہابی ہو گیا
Read Moreکیف انصاری
کوئی آواز تو آ جاتی کہیں سے واپس یہ کنواں گھر کا تو اتنا بھی نہ گہرا نکلا
Read Moreعاطف جاوید عاطف
کیسے اب انصاف کروں کردار سے مَیں اکثر کم پڑ جاتا ہوں، درکار سے مَیں
Read Moreخالد احمد
کیا خبر گاؤں کا ہر گھر ترے گھر جیسا ہو یہی باتیں کبھی چوپال میں کر دیکھیں گے
Read Moreجوش ملیح آبادی
کسی کا عہدِ جوانی میں پارسا ہونا قسم خدا کی یہ توہین ہے جوانی کی
Read More