عرش ملسیانی

کیوں لوگ ہوا باندھتے ہیں ہمتِ دل کی ہم نے تو اسے گر کے سنبھلتے نہیں دیکھا  

Read More

خالد علیم

کیسے تصویر کریں تیرے خد و خال کو ہم تجھ کو سوچا ہے زیادہ، تجھے دیکھا کم ہے

Read More

ظفر اقبال

کس کے آنے اور ٹھہرنے کی تھی وہ افواہ جب شام سے پہلے ہی گھر میں رات کروا لی گئی

Read More

ڈاکٹر توصیف تبسم

کر دیا شدتِ احساس نے پتھر، توصیف کوئی روتا ہے تو اب دل نہیں دُکھتا میرا

Read More

منیر سیفی

کل مر جاتا، بہتر تھا آج تو حالت بدتر ہے

Read More

اختر انصاری اکبر آبادی

کیوں شکن پڑ گئی ہے ابرو پر مَیں نے تو کی ہے ایک بات کی بات

Read More

سید آلِ احمد

کس مسافت کے بعد پہنچا ہے تیرے رُخسار پر مرا آنسو

Read More